counter easy hit

امبر ،سحر سکول

امبر سحر سکول سسٹم لالہ موسیٰ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات/یوم والدین 19مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی

امبر سحر سکول سسٹم لالہ موسیٰ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات/یوم والدین 19مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی

کھاریاں (ایم عمر) امبر سحر سکول سسٹم لالہ موسیٰ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات/یوم والدین 19مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات اور سرکاری افسران بھی شرکت کریں گے۔ سحر ویلفیئر سوسائٹی کی انتظامیہ تقریب کے دوران ایک اہم اعلان بھی کرے گی […]