المددچیریٹی لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب مقامی میرج ہال میں منعقدہوئی
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )المددچیریٹی لالہ موسیٰ کی سالانہ تقریب مقامی میرج ہال میں منعقدہوئی ،جس میں شہرکے سینکڑوں صاحب ذوق اور درددل رکھنے والے حضرات نے شرکت کی،تقریب کی صدارت چیئرمین المددچیریٹی حاجی ارشدمحمودالنورنے کی،مہمان خصوصی ممتازمزاح نگارپروفیسرانورمسعوداور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال تھے ،تقریب میں پروفیسرانورمسعودنے اپنے کلام اور بیان سے […]








