چوہدری افضال خاں مراڑیہ کی والدہ کا ختم چہلم 4فروری جمعرات کو ہو گا
چوہدری افضال خاں مراڑیہ کی والدہ کا ختم چہلم 4فروری جمعرات کو ہو گا کھاریاں(نامہ نگار) موضع اسماعیلہ شریف کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری افضال خاں مراڑیہ کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم 4فروری بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجداقصیٰ اسماعیلہ شریف میں پڑھا جائے گا۔ ختم چہلم کی تقریب میں تحصیل […]








