پاکستان تحریک انصاف میں محمد الیاس چوہدری ایک قابل شخصیت کا نام ہے،اعتزاض درانی
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف میں محمد الیاس چوہدری ایک قابل شخصیت کا نام ہے انشااللہ آنے والے دنوں میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے کرپٹ مافیا کا خاتمہ کردیں گے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت پی ٹی آئی کینڈا مونٹریال کے راہنمااعتزاض درانی نے اپنے ٹیلی فونک بیان […]








