counter easy hit

اسلام آباد :پولیس،رینجرز

اسلام آباد :پولیس،رینجرز آپریشن ، 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد :پولیس،رینجرز آپریشن ، 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد……وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اوررینجرزنےسرچ آپریشن کے دوران 6ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتاریاں شکریا ل کے علاقے سے عمل میں آئیں۔ گرفتارملزمان قبضےسے6رائیفلزاوردیگراسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے ۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57