آزادکشمیر الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی،چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) آزادکشمیر الیکشن میں تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی انشاء اللہ تعالیٰ عوام اپنے بہتر مستقبل ، تعمیر وترقی اور فلاح وبہبود کیلئے آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف کے نامزدامیدواران کو ووٹ دیکر کامیاب کروائیں گے ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق […]








