معصوم بچوں ،خواتین اور نہتے انسانوں کا قتل کر نیوالے مسلمان نہیں ہو سکتے،اجہ ضیا اللہ
سرائے عالمگیر(بیوروچیف)معصوم بچوں ،خواتین اور نہتے انسانوں کا قتل کر نیوالے مسلمان نہیں ہو سکتے بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گاان خیالات کا اظہارراجہ ضیا اللہ وائس چیر مین یوسی کریالہ نے سانحہ لاہور کے واقعہ کی شدید مذمت کر تے ہو ئے مشترکہ بیان میں کیا اُنہوں نے کہا کہ معصوم بچوں […]








