counter easy hit

آڑھتیوں نے انت، مچا دی

فروٹ منڈی لالہ موسیٰ میں آڑھتیوں نے انت مچا دی

فروٹ منڈی لالہ موسیٰ میں آڑھتیوں نے انت مچا دی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)فروٹ منڈی لالہ موسیٰ میں آڑھتیوں نے انت مچا دی گلا سڑا گندہ فروٹ بند پیٹیوں میں ڈدال کر فروخت کیا جانے لگا خریدار فروٹ فروش سرپکڑ کر بیٹھ گے ایک سروے کے مطابق متعدد فروٹ فروشوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فروٹ منڈی کے چند آڑھیتوں زمینی خدا […]