جماعت اسلامی کے راہنماؤں کو پھانسیوں کیخلاف آل پارٹیزکانفرنس کا انعقادکیاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)جماعت اسلامی زون 112کے زیراہتمام بنگلہ دیش میں پاکستان سے محبت کے جرم میں جماعت اسلامی کے راہنماؤں کو پھانسیوں کیخلاف آل پارٹیزکانفرنس کا انعقادکیاگیا،صدارت سیدعبداللہ شاہ دیرینہ راہنماء جماعت اسلامی نے کی،آل پارٹیزکانفرنس سے استقبالیہ خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی زون 112ڈاکٹرعرفان احمدصفی نے کہاکہ بنگلہ دیش کی حکومت جماعت اسلامی کے […]








