آخر تجاوزات کب ختم ہونگی
کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )آخر تجاوزات کب ختم ہونگی ان گنت بار اپریشن ہوتے مگر پھر تجاوزات عروج پر لالہ موسیٰ کا ہر بازار ہر چوک تجاوزات سے بھر ا پڑا ہے مگر لوگوں کی پریشانی کا حل کون تلاش کرے گا بازاروں سے خواتین کا خریداری کرنا اور عام لوگوں کا بازار وں […]








