counter easy hit

آئنی یونٹ

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ ایک آئنی یونٹ ہے۔ صادق سبحانی

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ ایک آئنی یونٹ ہے۔ صادق سبحانی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی ایڈووکیٹ نے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لندن برانچ کی تنظیم سازی سے متعلق سوالات کے جواب میں وضاحت کرتے ہوئے کہا گو کہ برطانیہ کے کئی شہروں میں پارٹی یونٹ پہلے بھی موجود تھے جنوری 2015 میں جموں کشمیر نیشنل […]