counter easy hit

برداشت

برداشت

برداشت

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل میرے جیتے جی تم اپنی مرضی سے شادی نہیں کر سکتی۔اس قسم کے دقیانوسی ڈائیلاگ تقریباً ہر پرانی فلم میں سننے کو ملتے تھے کہ غریب امیر سے شادی نہیں کر سکتا اور امیر غریب سے نہیں کبھی خاندانی رقابت آڑے آتی تو کبھی ذات پات، اگر امیر لوگ ہیں تو […]

دوبارہ سڑکوں پر نکلے تو حکمران برداشت نہیں کر سکیں گے: عمران خان

دوبارہ سڑکوں پر نکلے تو حکمران برداشت نہیں کر سکیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت جوڈیشل کمشن کے معاملے پر پوری طرح ناں بھی نہیں کر رہی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ آرٹیکل 218 کے مطابق جوڈیشل کمشن بنا دیا جائے۔ حکومت عدالت پر […]

عوام کی طاقت کے سامنے

عوام کی طاقت کے سامنے

آزادی کی خاطر آپکی جدوجہد اگر کامیاب ہو جائے تو انقلاب ورنہ بغاوت آپ کے ایسے جرم میں شمار ہوتی ہے جو آپ کو سامراج کے کسی پٹھو یا کٹھ پتلی حکمران کے ہاتھوں تختہ دار تک لے جاتاہے تھامس سنکارا کو بر کینا فاسو میں وہی مقام حاصل ہے جو کیوبا میں چی گویرا […]

”دل آزاری”ہرگز برداشت نہیں!

”دل آزاری”ہرگز برداشت نہیں!

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی آزادی اظہار کے نام پر اسلام اور مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی توہین مغربی ذرائع ابلاغ کا من پسند مشغلہ بنتا جا رہا ہے اور گستاخانہ مواد شائع کرکے مغربی ذرائع ابلاغ اور ان کے نشریاتی ادارے گھنائونی سازش کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ اظہارِ رائے کی آزادی […]

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، سراج الحق

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، سراج الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نبی مہربان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، ہر مسلمان اس پر احتجاج کرنے کا حق رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں ملین مارچ سے خطاب میں کہی۔ فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ […]

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان میں نے کل رات اپنے ایک عزیز کو پشاور میں فون کیا اوران سے پوچھا سب کچھ کس طر ح سے ہے ؟ میں نے جو محسوس کیا اس کے لئے میر ے پاس کوئی زبان نہیں ،میر ے پاس کوئی الفا ظ نہیں ٹیلی ویژن سے آتے ہوئے مناظر اور […]

پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، ترک وزیراعظم

پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں، ترک وزیراعظم

انقرہ (یس ڈیسک) ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس کے خلاف ہر سطح پر لڑا جائے گا۔ […]

سیاسی منافقت

سیاسی منافقت

تحریر : جاوید صدیقی سیاست نام ہے حکمت و دانائی کا، سیاست نام ہے تدبر اور برداشت کا، سیاست نام ہے عقل و شعور کا، سیاست نام ہے عوامی خدمت کا، سیاست نام ہے سچ و حق کا، سیاست نام ہے ایثار و قربانی کا، سیاست نام ہے تہذیب و ادب کا، سیاست نام ہے […]

احساس

احساس

تحریر : عارف رمضان جتوئی اس کے الفاظ جذبات کی ترجمانی کر رہے تھے۔ وہ اس قدر پر جوش اور خوش تھی کہ آج اس کی وجہ سے کسی کے اداس چہرے پر خوشی آئی تھی۔ جہاں غموں کے سائے منڈلاتے رہتے تھے اور کبھی کبھی آنکھیں بھی برس جایا کرتی تھیں آج وہاں مسکان […]

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد اصطلاح میں انتہا پسندوں سے مراد وہ گروہ یا وہ لوگ ہیں جواپنے عقائد و نظریات پر نہ صرف یقین رکھتے ہوں بلکہ اس اندھے اعتماد کیلئے کسی دلیل کے محتاج نہ ہوں۔ کسی بھی معاشرے میں مذہبی انتہاپسندوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے مذہبی عقائدو نظریات پر […]

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو ذمے داروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بولٹن مارکیٹ کی طرز پر متاثرین […]

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

صدی کا سب سے بڑا سانحہ

تحریر : ایم سرور صدیقی سوچتا ہوں دسمبر کا مہینہ ہرسال کیوں آجاتا ہے؟۔۔ ہرسال دل کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں اور اداسی رگ و پے میں گویا پھیل سی ہو جاتی ہے دسمبر کا مہینہ کیلنڈر سے نکال بھی دیا جائے تو حقائق تو نہیں بدل سکتے۔۔ تلخ یادوں سے جان تو نہیں […]