counter easy hit

ایران

یمن کے معاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا، خواجہ آصف

یمن کے معاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ ترکی سے حالات بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں جب کہ یمن کےمعاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ ترکی سے حالات بہتر […]

یمن سے تقریباً تمام پاکستانیوں کو نکال لیا، دفتر خارجہ

یمن سے تقریباً تمام پاکستانیوں کو نکال لیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے تقریباً تمام پاکستانیوں کو نکال لیا گیاہے، کچھ لوگ رہ گئے ہیں جو اپنی مرضی سے رکے ہوئے ہیں۔ پاکستان، ایران اور ترکی کو یمن کی صورت حال پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا […]

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں اور حکومت ایران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران […]

یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے، وزیراعظم نواز شریف

یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یمن کا مسئلہ حساس ہے اس سلسلے میں احتیاط سے کام لینا بہت ضروری ہے۔حکومت نے کسی قسم کا مینڈیٹ لینے […]

ایران کا ایٹمی معاہدہ اور مسلم امہ

ایران کا ایٹمی معاہدہ اور مسلم امہ

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ 1979 ء کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران اور امریکہ و دیگر مغربی ممالک میں شدید کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ بھی باہمی تعلقات میں بہتری نہیں آ سکی تھی۔ بداعتمادی اور تصادم کی اس فضا میں ایران نے جوہری پروگرام کو فروغ دینا شروع کیا۔ اس طرح […]

یمن، ایران، سعودی عرب اور امریکا

یمن، ایران، سعودی عرب اور امریکا

تحریر: میر افسر امان اسوقت مشرق وسطیٰ میں تین قوتیں بر سر پیکار ہیں۔ ایران، سعودی عرب اور امریکا۔ تینوں کے اپنے اپنے عزائم ہیں۔ جب ہم امریکا کا نام لیتے ہیں تو اس سے ہمارا مطلب صلیبی اورصہونیوں کا اکٹھ ہے۔ جو شیعہ سنی دونوں کا دشمن ہے۔ان ہی کی مشترکا سازشوں اور مسلمانوں […]

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری تنازع پر مذاکرات کامیاب

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری تنازع پر مذاکرات کامیاب

لوازنے (جیوڈیسک) امریکا سمیت 6 عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ معاہدے کی دستاویزات 30 جون تک تیار کرلی جائیں گی۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوازنے میں کئی روز سے جاری مذاکرات میں فریقین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے جس کی ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب […]

باراک اوباما کا شاہ سلمان کو ٹیلی فون، ایران سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

باراک اوباما کا شاہ سلمان کو ٹیلی فون، ایران سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا انہوں نے خادم الحرمین الشریفین کو فون کیا جس میں انہوں نے […]

یمن کے حوثی اور ایران

یمن کے حوثی اور ایران

پروفیسر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید جمہوریہ یمن کا شمار دنیا کے پسماندہ ممالک میں کیا جاتا ہے۔خطہ عرب میں یمن کاعلاقہ قدیم دور کی سلطنتو ں میں شمار کیا جاتا رہا ہے۔موجودہ یمن کا رقبہ پانچ لاکھ ستائیس ہزار نو سو ستر مربعہ کلو میٹر ہے ۔جس کی موجودہ آبادی 2008،کے ایک سروے کے […]

گرگ آشتی

گرگ آشتی

تحریر : یاسر عرفات ہم ایک ایسے پر فتن دور میں جی رھے ھیں جسے گرگ آشتی کہا جائے تو بے جا نہ ھو گا۔ گرگ فارسی میں بھیڑئیے کو کہتے ھیں اور آشتی کا مطلب ھے صلح صفائی ، دوستی۔ یعنی گرگ آشتی سے مراد ھے بھیڑیوں کی سی دوستی اور صلح صفائی۔ یہ […]

ایران کی عذیر جان بلوچ کی حوالگی کے لئے کوششیں شروع

ایران کی عذیر جان بلوچ کی حوالگی کے لئے کوششیں شروع

کراچی (یس ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عذیر بلوچ کے خلاف لیاری ٹائون کے تھانے چاکیواڑہ میں مقدمہ درج ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حکومت بھی ملزم کی حوالگی کے لئے کوششیں کر رہی ہیں۔ ایرانی حکومت کا موقف […]

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں پر امن چاہتا ہے اور ایران سے تمام شعبوں میں برادارانہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی اردشیر سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین […]