counter easy hit

وزیر اعظم نواز شریف کا دامن کرپشن سے پاک ہے :میاں حنیف

 Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا دامن کرپشن سے پاک ہے ، حکومت پر کیچڑ اچھالنے والوں کے اپنے دامن داغدار ہیں،مخالفین ملکی ترقی کے دشمن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں حنیف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پانا ما لیکس کا شور مچانے والے خود اس کا حصہ ہیں میاں محمد نواز شریف کو کرپٹ کہنے والے آج خود کرپٹ ثابت ہو رہے ہیں۔