counter easy hit

دھرنا سیاست کرنے والے ترقی کے دشمن ہیں:راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(عمیر بیگ)عام آ دمی کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے موجودہ حکومت دن رات کام کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں دھرنا کی سیاست کرنے والے ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں