yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سید عرفان جعفری باصلاحیت شخصیت کا نام ہے,صغیر احمد راٹھور

Yesurdu January 2, 2016 1 min read
Share this:
saghir rathor
saghir rathor

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)سید عرفان جعفری باصلاحیت شخصیت کا نام ہے انہوں نے ہمیشہ صحافتی تقدس کو قائم رکھتے ہوئے عوامی مسائل کی بھرپور نشاندہی ناوران کو حل کرواکر ورکنگ جرنلسٹ ہونے کا اعزاز برقرار رکھا گجرات پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر سرائے عالمگیر کی صحافی برادری کی طرف سے دل کی اتھا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ایوان صحافت سرائے عالمگیر کے صدر صغیر احمد راٹھور نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ پاکستان میں صحافی کی زندگی اور شعبہ دنوں مشکل جاب میں شمار ہوتے ہیں کیونکہ پاکستان میں لوگوں کے کام کرنے والوں کو کبھی ٹرافیاں تو کہیں وزارت انعام میں ملتے ہیں جبکہ پروٹوکول اٖضافی نعام ہوتاہے اورصحافت وہ پیشہ ہے جس میں دوسروں کے لیے کام کرنے والوں کو جھوٹے الزامات اور جھوٹے مقدمات انعام کی صورت ملتے ہیں اور مشکل حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے بھی صلہ اللہ پاک سے مانگتے ہیں،سید عرفان جعفری نے ساتھیوں سمیت ہمیشہ دلیری سے حالات کا مقابلہ کیا اور اپنے شعبے کے تقدس کو بحال رکھاانہوں نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں کہ سید عرفان جعفری اور ان کے ساتھ ماضی کی روایت کو دھراتے ہوئے نا صرف گجرات بلکہ ضلع گجرات کے مسائل حل کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ہماری تمامتر ہمدردیاں اور محبتں ان کے ساتھ ہوں گی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امجدمرزا کو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Next Post راجہ محمد انور کے حکم پر سینئر صحافیوں کا خود ساختہ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.