yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سیدوالامیں چوری و ڈکیتی کی11 وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے مال و زر سے محروم ہو گئے

Yesurdu February 15, 2016 1 min read
Share this:
Sydualamyn
Sydualamyn

ننکانہ صاحب(عبدالغفار)سیدوالامیں چوری و ڈکیتی کی یکے بعد دیگرے11 وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے مال و زر سے محروم ہو گئے ۔بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق نا معلوم چوروں نے گاؤں پرانا شیخ بلاول سے رائے نوشیر کی ایک بھینس،ٹھٹھہ نو ر کا سے ریاض کی بھینس ،شوکت علی کی گائے ،ٹھٹھہ رنیرہ سے علی کی دو بھینسیں ،ملکا حاجی سے سارنگ کے 6بکرے پنڈی چیری سے محنت کش نائی کی 4بکریا،چک نمبر 23سے اکبر علی کی بھینس ،مہر پور سے رحمت علی کا موٹر سائیکل ،چکنمبر 17سے خادم علی کا موٹر سائیکل،موضع رجب سے سکول ٹیچر خضر حیات کا ٹوکہ مشین چرا لی ۔جبکہ نامعلوم ڈاکوءں نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب رانا محمد اقبال کے عزیز رانا حفیظ الرحمان کی 2010ماڈلXLI4048کار چھین لی .علاقہ میں مویشی چوری کی بڑھتی وارداتوں کی وجہ سے دیہاتی رات بھر جاگنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔متاثرین و اہلیان علاقہ نے ضلع ننکانہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او رانا ایاز سلیم سے وارداتوں کا سراغ لگانے اور روک تھام کے سلسلہ میں اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post تمام سرکل آفسران اپنےعلاقہ میں موجود تعلیمی اداروں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں گے، رانا ایاز سلیم
Next Post واربرٹن ۔ سیورج کے پائپ ٹوٹنے سے علاقوں میں کھڑا گندا پانی بدبو پھیلا رہا ہے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.