yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Sweet traffic accidents in Poland, spread delicious chocolate everywhere from truck overwhelming
Share this:

وارسا: پولینڈ میں ہونیوالے انوکھے ٹریفک حادثے میں 12 ٹن ملک چاکلیٹ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا، ہر طرف مزیدار چاکلیٹ ملک پھیل گیا جسے اکٹھا کرنے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کے منہ میں پانی بھی آتا رہا۔

Sweet traffic accidents in Poland, spread delicious chocolate everywhere from truck overwhelmingپولینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کو ایک دلچسپ تجربے کا سامنا کرنا پڑا جب نہ آگ بجھائی نہ جان بچائی بلکہ سڑک پر پھیلا مِلک چاکلیٹ جمع کیا۔ گریبسزیوو شہر کی مرکزی شاہراہ پر ایک “میٹھا” حادثہ اسوقت پیش آیا جب 12 ٹن مِلک چاکلیٹ سے بھرا ٹرک ٹریفک بیرئیر سے ٹکراکر الٹ گیا جس سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ بھرا دودھ پھیل گیا۔ کچھ دیر کیلئے دیکھنے والوں کو یوں لگا جیسے سڑک چاکلیٹ کی بنی ہوئی ہے اور اسے صاف کرنے کے دوران سٹاف کے منہ میں بار بار پانی آتا رہا۔ تاہم حکام کے مطابق چاکلیٹ کو صاف کرنا انتہا ئی مشکل رہا جس کے لیے گرم پانی کا استعمال کیا گیا۔ حادثے میں ٹرک ڈرائیور معمولی زخمی ہوا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Egg house was inaugurated in New York
Previous Post نیو یارک میں ایگ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا
Next Post سب سے زیادہ آم کون سا ملک پیدا کرتا ہے؟
Which country produces more Mango?

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.