counter easy hit

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

Sweden: Canada's female

Sweden: Canada’s female

اسٹاک ہوم۔۔۔۔سوئیڈن میں فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر ماہر کھلاڑیوں نے کمالات دکھائے ۔
مردوں کی ریس میں سوئیڈن کے کھلاڑی اور خواتین کی ریس میں کینیڈا کی کھلاڑی فاتح رہیں۔فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر کھلاڑیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔