counter easy hit

بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا

Zahid Mustafa Awan

Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا۔

کتلان پولیس نے بعد ازاں سپیشل یونٹ کے ذریعہ بیگ کی مکمل تلاشی کےبعد علاقہ کو محفوظ قرار دیا۔ جس کے بعد لائن 1 میٹرو کی معطل سروس بحال کر دی گئی۔