yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، جہانگیر ترین

Yes 2 Webmaster April 9, 2015 1 min read
Jahangir Tareen
Share this:
Jahangir Tareen
Jahangir Tareen

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد وفاقی جماعت ہے۔ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم ایم کیو ایم کو سیاسی طور پر چیلنج کیا جائے گا اس لئے جیسے ہی این اے 246 میں ضمنی انتخاب کا اعلان ہوا ہم اپنا امیدوار میدان میں لائے ہیں، کراچی کے عوام خوف کی فضا سے باہر نکل کر دل کی آواز پر ووٹ دیں۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کا کوئی امپائر نہیں، دونوں جماعتوں کی جانب سے سیاسی ماحول میں موجود کشیدگی کو دور کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، تشدد سے منفی پیغام جائے گا، سیاسی جماعتوں کو مذاکرات پر زور دینا چاہئے کیونکہ فیصلہ الیکشن کے دن اور سیاسی میدان میں ہوگا۔

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی سیاسی موت مر چکے ہیں اب ملک کے سیاسی منظر نامے میں ان کی کوئی وقعت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام جو جب بھی کوئی خوشخبری ملتی ہے تو پرویز رشید اسے خراب کرنے کے لئے میدان میں آجاتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Haji Ghulam Freed
Previous Post حاجی غلام فرید خان میرانی سے انٹرویو قسط نمبر 1
Next Post فواد خان نے سیف علی کو فلم ’’مسٹر چالو‘‘ سے باہر کر دیا
Fawad Khan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.