yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سنی لیون بیٹی کے تحفظ کیلیے آب دیدہ ہوگئیں

Web Editor April 16, 2018 1 min read
Sunny Leone became worried to protect her daughter
Share this:

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی بیٹی نشا کور ویبر کے نام آبدیدہ انداز میں ایک پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بیٹی کی خاطر جان دینے کا بھی عہد کیا ہے۔

Sunny Leone became worried to protect her daughterبالی ووڈ میں اداکارہ سنی لیون بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے پہچانی جاتی ہیں جو اب تک متعدد فلموں میں کام کرچکی ہیں جہاں سنی لیون بے باک اداکاری اور آئٹم گرل کی وجہ سے اپنی شہرت آپ ہیں وہیں دوسری جانب وہ بہترین ماں بھی مانی جاتی ہیں جنہوں نے یتیم بچی کو گود لے کر تمام انڈسٹری کے لیے مثال قائم کردی یہی وجہ ہے کہ سنی لیون نے اپنی بیٹی کے لیے پیار بھرا پیغام دیا ہے۔

سنی لیون نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی نشا کور ویبر کی اپنے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بیٹی کو آغوش میں لیے بیٹھی ہیں جب کہ انہوں نے بیٹی کے نام آب دیدہ انداز میں اپنے پیغام  میں کہا ہے کہ میں وعدہ کرتی ہوں کہ اپنے پورے دل سے، روح سے اور جسم سے آپ کی ہر طرح سے حفاظت کروں گی اور دنیا میں موجود برے لوگوں سے بھی محفوظ رکھنے کی کوشش کروں گی چاہے اس کے لیے مجھے اپنی جان ہی کیوں نہ دینی پڑی۔

سنی لیون نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ دنیا میں موجود تمام ہی بچوں کو ہمیشہ بُرے لوگوں کے شر سے تحفظ کا احساس دلانا چاہیے، انہوں نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ آئیے اپنے بچوں سے قریب تر ہوجائیں اور ہر قیمت پر ان کا تحفظ کریں۔

یاد رہے کہ سنی لیون  نے رواں ماہ کی ابتدا میں سروگیسی کے ذریعے اپنے گھر دو جڑواں بچوں کی پیدائش کی خوش خبری سنائی تھی، اس سے قبل سنی اور ان کے شو ہر نے ایک یتیم بچی کو گود لیا تھا جس کا نام نشا کور ویبر رکھا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Take more than 100 award, give me bread, Singer Bashir Baloch
Previous Post 100 سے زائد ایوارڈ واپس لے لو روٹی دے دو، گلوگار بشیر بلوچ
Next Post ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کیلئے فٹ نہیں، سابق ایف بی آئی چیف
The trumpet is not fit for morality, former FBI chief

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.