counter easy hit

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے،سلطانہ اصغر

 Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی حکومت روزہ داروں کو ہر سطح پر ریلیف دینے کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ شہروں اور قصبات میں سستے رمضان بازاروں اور فیئر پرائس شاپس کا قیام اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا،اْنھوں نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے اپنائی جانیوالی حکومت مخالف پالیسی حکومت کے انقلابی اقدامات کے بعد خود بخود ختم ہو جائے گی