counter easy hit

ملازمتوں کے کوٹے لینا بھی کرپشن ہے،محمد اقبال چوہدری

Iqbal Chaudhry

Iqbal Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت کا ارکان وقومی وصوبائی اسمبلیوں کو ملازمتوں کے کوٹے دینا کرپشن کی ایک صورت ہے کیو نکہ ارکان اسمبلی کو ملازمتوں کے کوٹہ دینے سے میرٹ کی پامالی اور مستحقین کی حق تلفی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری عوامی تحریک یورپ محمد اقبال چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک میرٹ کی پامالی پر خاموش تماشاہی نہیں بن سکتی اس کے خلاف ہر سطح پر آوازاٹھائی جائے گی