counter easy hit

انتظارہی عمران خان کا مقدر ہے،سلطانہ اصغر

Sultan Ali Asghar

Sultan Ali Asghar

پیرس(نمائندہ خصوصی)آئین کے رکھوالوں کو تحریک انصاف کی طرف سے سلطنت سنبھالنے کی دعوت دینا افسوسناک ہے کیو نکہ پاکستان میں موجودہ جمہوریت مسلم لیگی قیادت اور کارکنوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد بحال ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام نے مسلم لیگ ن کی حکومت کو 5سال تک کا مینڈیٹ دیا ہے۔عمران خان سازشوں کے ذریعے حصول اقتدار کی بجائے 2018ئتک انتظار کریں