yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صولت مرزا کی اہلیہ نے کیس کی از سرنو تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

Yes 1 Webmaster April 12, 2015 1 min read
Sult Mirza Wife
Share this:
Sult Mirza Wife
Sult Mirza Wife

کراچی (جیوڈیسک) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ ایف آئی آر میں صولت مرزا کا نام موجود نہیں تو اس کو سزا کیوں دی جا رہی ہے ، روزنامہ دنیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی وجہ سے سزا کاٹ رہے ہیں۔

خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا کیس کی دوبارہ تحقیقات کرائی جائے، اور اصل محرکات کو سامنے لایا جائے۔ اس کیس میں صرف صولت مجرم نہیں جو ساتھ تھے ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔ صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا ایک ہی دن میں تین بار دھمکی آمیز فون کالز موصول ہوئیں ۔ کہا گیا کہ صولت اور اس کی اہلیہ اچھا نہیں کر رہے ہیں، اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا۔

صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا الطاف بھائی کہتے تھے کہ صولت ہمارا شیر ہے اب کہتے ہیں نام ہی نہیں سنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے بہت سے رہنماء صولت مرزا سے رابطے میں تھے، اب جھوٹ بولتے ہیں۔ گورنر سندھ سے متعدد بار ملاقاتیں کیں۔ الطاف حسین سے فیکس کے ذریعے رابطہ تھا۔ لندن میں محمد انور سے رابطے میں تھے اور انہیں مقدمے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے تھے۔

صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ صولت نے وڈیو بیان کسی کے کہنے یا دباؤ پرنہیں دیا۔ وڈیو بیان کا مقصد ایسے لوگوں کو بچانا تھا جو ایم کیو ایم کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا پارٹی کی خاطر صولت مرزا اپنے ماں باپ کے جنازوں کو کندھا بھی نہیں دے سکے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Spy Movie
Previous Post جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا ٹریلر جاری
Next Post یمن جنگ میں فریق نہ بننے پر یواےای کے بعد عرب پارلیمنٹ کی بھی پاکستان پر تنقید
Ahmed bin Mohammed Al Jarwan

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.