counter easy hit

یہ کامیابی ہر پاکستانی عورت کی کامیابی ہے، شاہ بانو میر

فرانس: 27 فروری کو شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے تحت ہونے والے کامیاب ادبی پروگرام پر مدعوین کی بے انتہاء تعریف و وتوصیف پر اللہ کا خاص شکر ادا کرتے ہوئے ادارے کی بانی شاہ بانو میر نے کہا یہ کامیابی کسی فرد واحد کی نہیں کسی ٹیم کی نہیں کسی ادادرے کی نہیں بلکہ پاکستانی عورت کی ہے۔ جو زندگی کے ہر محاذ پر اپنی صلاحیتوں کا برمحل استعمال کر کے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستانی عورت کسی میدان میں کم نہیں یہ ہم دیار غیر میں رہ کر پاکستانی عورت کے تاثر کو بہتر بنا رہے ہیں۔

Shah-Bano-Mir-Adab-Academy-Literary-Program

Shah-Bano-Mir-Adab-Academy-Literary-Program

Shah-Bano-Mir-Adab-Academy-Literary-Program

Shah-Bano-Mir-Adab-Academy-Literary-Program