counter easy hit

غیر معیاری سٹنٹ کیس، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کی سماعت

اسلام آباد(اصغر علی مارک) سپریم کورٹ,غیر معیاری اسٹنٹ فروخت کیس،  اسٹنٹ کی سستے داموں دستیابی سے متعلق تمام فریقین کی طرف سے 3 صفحات پر مشتمل تجاویز پیش کردی گئی، عدالت نے تحریری تجاویز کی نقل تمام فریقین کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی، فریقین تجاویز پر جمعرات تک جواب دیں،  تجاویز کی نقل میڈیا کو بھی فراہم کی جائے،  دنیا بھر میں آئین بننے سے قبل باقاعدہ ڈیبیس ہوتی ہیںچی، سوئیزر لینڈ میں آئین بننے سے قبل سب کو شیئر کیا جاتا ہے،  ہماری طرح آئین کو لفافے میں بند نہیں کیا جاتا،  مقدمات سننے کیلئے شام کو عدالت لگانی پڑی تو لگائیں گے،  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی

FAKE, STUNTS, MEDICINES, DRUG, RULES, SITUATION, OF, HEALTH, INSTITUTES, IN, PAKISTAN