counter easy hit

ای الیون میں زیر تعمیر پلازہ سے پتھر گرنے سے خاتون جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ای الیون میں زیر تعمیر پلازہ سے پتھر گرنے سے خاتون جاں بحق پولیس کے مطابق پچاس سالہ کنیز بی بی کے سر پر پتھر لگا ہے۔ کنیز بی بی زیر تعمیر پلازہ کے پاس سے گزر رہی تھی کہ پتھر سر پر گرا۔ خاتون کی لاش کو پمز منتقل کر دیا گیا