yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مہر عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

Web Editor August 10, 2018 1 min read
Strange revelations of Mehr Abbasi
Share this:

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور نے کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ شاہ محمود قریشی کا صوبائی اسمبلی کا الیکشن جہانگیر ترین نے ہروایا ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی نے مجھ سمیت سب کو کہا ہے کہ ایسا ہوا ہے۔ جس پر خاتون صحافی مہر عباسی نے انکشاف کیا کہ میری اطلاع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو بھی جھاڑ پلائی ہے۔ جب جہانگیر ترین حافظ سلمان کو لے آئے اور انہیں خان صاحب سے پاکستان تحریک انصاف کا دوپٹہ پہنوایا تو شاہ محمود قریشی چلائے جس پر عمران خان نے انہیں جھاڑ پلا دی اور کہا کہ میں نہ بناؤں حکومت، نہ بنوں وزیراعظم؟ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو عام انتخابات 2018ء میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 217 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، ان کے مقابلے میں آزاد اُمیدوار محمد سلمان 35294 ووٹ لے کر جیت گئے جبکہ شاہ محمود قریشی صوبائی حلقے میں 31716 ووٹ حاصل کر سکے۔سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق شاہ محمود قریشی وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے خواہشمند تھے لیکن وہ صوبائی اسمبلی کی نشست ہار گئے ۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے

سینئیر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کے لیے شاہ محمود قریشی کا نام فائنل کیا گیا ہے لیکن شاہ محمود قریشی اس عہدے سے ناخوش ہیں،،شاہ محمود قریشی ابھی بھی وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ فی الحال عارضی طور پر کسی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنا دیا جائے اور نوے دن میں جو ضمنی الیکشن ہو گا، اس ضمنی انتخاب میں کامیاب ہو کر وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بن جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کے منایا جس کے بعد انہیں اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اُمیدوار نامزد کر دیا گیا۔ دیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How much will Imran Khan received salary as Prime Minister?
Previous Post عمران خان بطور وزیراعظم ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کریں گے؟
Next Post عمران خان کی حلف برداری
Imran Khan's oath taking

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.