yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

روک سکو تو روک لو۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمران خان کو بڑی خوشخبری مل گئی ، متحدہ اپوزیشن والے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ گئے

Web Editor August 9, 2018 1 min read
Stop stop so ...... Imran Khan got great news after the Supreme Court order, united opposition leader kept watching each other
Share this:

لاہور؛ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے غیرمشروط معافی مانگنے پر الیکشن کمیشن نے ازخود نوٹس واپس لے لیا، الیکشن کمیشن نے

عمران خان کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرازخود نوٹس لیا تھا،جس کے باعث عمران خان کے دوحلقوں کے انتخابی نتائج روک کرتین حلقوں کے نتائج مشروط جاری کردیے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین الیکشن کمیشن حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں ۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی غیرمشروط معافی کے بعد ازخود نوٹس واپس لیا گیا ہے۔۔عمران خان کا پہلے تینوں حلقوں سے مشروط نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ این اے 131لاہورسے بھی عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جا چکا ہے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں۔ اسی طرح عمران خان کے3 حلقوں سےکامیابی کےنوٹیفکیشن کلیئر کردیے گئے۔عمران خان این اے35 بنوں،، این اے95 میانوالی، این اے243 کراچی سے کامیاب قراردے دیا گیا ہے۔ تینوں نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس پر رکے ہوئے تھے۔ اسی طرح این اے 53 سے ووٹ کی رازداری کے معاملے پر عمران خان کا نوٹیفکیشن رکا ہے۔ واضح رہے الیکشن کمیشن نے عمران خان کی 2 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا ہے۔ عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے باعث روکا گیا ہے۔

عمران خان نے اسلام آباد میں پولنگ اسٹیشن پرووٹ کاسٹ کرتے وقت میڈیا کے سامنے دکھا کرووٹ دیا تھا۔جس پران کااین اے 53اور لاہور سے این اے 131سے کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا ہے۔جبکہ این اے بنوں 35، این اے 95، این اے 243سے انتخابات میں کامیابی کا مشروط نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر روکا ہے۔انہوں نے ووٹ کاسٹ کرتے وقت میڈیا کے سامنے دکھا کرووٹ دیا۔ جبکہ اس موقع پرانہوں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو بھی کی تھی ۔ جس پرالیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن نے آج تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں لیکن عمران خان کی 2 حلقوں میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن دوحلقوں سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرروکا گیا ہے۔ تاہم تین حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ان حلقوں میں این اے 35 بنوں ،،این اے 95 میانوالی، اور این اے 243 کراچی کے حلقے شامل ہیں۔ان حلقوں میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کیس کے فیصلوں سے مشروط کردیا ہے۔اسی طرح عدالتوں کی جانب سے جن کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا تھا ان کے نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیے گئے۔جبکہ جن حلقوں میں حکم امتناع نہیں دیا گیا ان حلقوں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
May to: Another famous Pakistani actor, after Misha Shafi, accused of being harassed by a famous lawyer, put the picturesque images as evidence as well.
Previous Post می ٹو: میشا شفیع کے بعد ایک اور نامور پاکستانی اداکارہ نے مشہور وکیل پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا، ثبوت کے طور پر تہلکہ خیز تصاویر سامنے رکھ دیں ، آپ بھی دیکھیئے
Next Post ”راچڈیل جنسی سکینڈل“ برطانیہ میں جرم کی تاریخ کا سیاہ ترین باب
"Rochdale sex scandal" the darkest chapter of the crime in the UK history

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.