yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سٹاک ہوم میں عیدالضحی کی نماز 9 بجے شیستا ریکٹ ہال میں ادا کی جائے گی۔ زمان خان

Yes 1 Webmaster September 17, 2015September 17, 2015 1 min read
Zaman Khan
Share this:
Zaman Khan
Zaman Khan

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں پاکستانی برادری کے لیے شیستا ریکٹ ہال میں عیدین کےموقع پرایک بہت بڑےم رکزی اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہےاس سال بھی 24 ستمبر بروز جمعرات عید اضحی کے موقع پر عید کی نماز کی ادائیگی کے لیے شیستا ریکٹ ہال میں عید کی نمازکے اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہے۔عید کی نماز24 ستمبربروزجمعرات 9 بجے (Danmarksgatan 46.164 40) میں ادا کی جائے گی۔

سویڈن میں پاکستانی برادری کی معروف سماجی شخصیت اور شیستا ریکٹ ہال میں ہونے والی نماز عید کے اجتماع کے آ رگنائیزر زمان خان نےبتایا کےگزشتہ سالوں ہونے والے عید کے اجتماعات کی طرح اس سال بھی پاکستانی برادری کےلیے 24 ستمبر بروزجمعرات شیستا ریکٹ ہال میں عید الضحی کی نمازکےاجتماع کا اختمام کیا گیا ہےانہوں نےکہا گزشتہ تقریبات کی طرح اس عید کے موقع پر بھی سٹاک ہوم میں بسنے والے پاکستانئیوں کو فون کالز اور فون پر ایس ایم ایس کے زریعہ مطلع کیا گیا ہے۔

زمان خان نے تمام دوستوں اور فیملیز سے گزارش کی کہ وہ وقت کی پابندی کی کوشش کریں اور نماز کے لیےجائےنماز گھروں سے اپنے ساتھ لے کر آ ئیں۔ زمان خان نے سویڈن اورسویڈن سےباہر بسنے والے تمام پاکستانئیوں اوراہل اسلام کو خج اور عید کی مبارکباد دیتےہوئےسب کے لیے نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mahfil Gayarwain Sharif Mohiuddin Trust Birmingham
Previous Post پیر محمد علائوالدین صدیقی کی سرپرستی میں محی الدین ٹرسٹ میں محفل پاک گیارہویں شریف کا اہتمام
Next Post محی الدین ٹرسٹ میں محفل پاک گیارہویں شریف کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں
Sahibzada Pir Noor ul Arfeen Saddiqui

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.