آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ ٹخنے میں انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے ایک روزہ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ میتھیو ویڈ کو ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔

Steven Smith unfit, out of New Zealand tour
کرکٹ آسٹریلیا نے 30 جنوری سے شروع ہونے والی سیریز کیلئے اسٹیون اسمتھ کی جگہ 21 سالہ نوجوان سیم ہیزلیٹ کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔کینگروز کپتان آئندہ ماہ سے دورئہ بھارت کیلئے دستیاب ہوں گے۔








