yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسٹیو سمتھ کی وطن واپسی پر آنسوؤں سے لبریز پریس کانفرنس

Web Editor March 29, 2018 1 min read
Steve Smith press conference from tears full on return of country
Share this:

سڈنی: بال ٹمپرنگ سکینڈل میں ایک سال کے لیے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ پریس کانفرنس کے دوران جذبات پر قابو نہ رکھ پائے۔

Steve Smith press conference from tears full on return of countryجنوبی افریقہ سے واپسی پر سڈنی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ بار بار جذباتی ہوئے اور ان کے پیچھے کھڑے ان کے والد پیٹر بار بار انہیں دلاسہ دیتے رہے۔ انہوں نے کپتان کے طور پر تمام معاملے کے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے معافی طلب کی اور کہا کہ کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کا واقعہ میری قیادت کی نااہلی ہے اور میری غلطی ہے، اپنی غلطی اور اس سے ہونے والے نقصان کے ازالہ کے لیے سب کچھ کروں گا۔

اسٹیو اسمتھ کا کہنا تھا کہ تمام معاملے سے اگر کوئی اچھی چیز سامنے آتی ہے تو وہ دوسرے کے لیے ایک سبق ہے، میں اپنی ساری زندگی اس غلطی پر نادم رہوں گا، میں بہت شرمندہ ہوں، میں کرکٹ سے محبت کرتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ نوجوان نسل کرکٹ کے عظیم کھیل سے محبت کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی غلط فیصلہ لینے سے قبل سوچیں کہ اس سے کون متاثر ہو گا، یقینی طور پر اس سے آپ کے والدین متاثر ہوں گے، اپنے بوڑھے والد کو اس طرح کھڑے دیکھنا بہت تکلیف دہ ہے، میں آسٹریلوی عوام اور شائقین کو یہ درد دینے پر بہت شرمندہ اور معافی کا طلب گار ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Malala Yousafzai arrived in Islamabad from Dubai via the foreign flight EK-614
Previous Post ملالہ یوسفزئی غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی
Next Post وزیراعظم نے نواز شریف کیلیے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑے ہوں گے، عمران خان
The Prime Minister will have hands on the front of the Chief Justice for Nawaz Sharif, Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.