yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملالہ یوسفزئی غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی

Web Editor March 28, 2018 1 min read
Malala Yousafzai arrived in Islamabad from Dubai via the foreign flight EK-614
Share this:

ملالہ یوسفزئی غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی. صدر مملکت جیسی سیکورٹی میں اسلام آباد پہنچایا گیا

Malala Yousafzai arrived in Islamabad from Dubai via the foreign flight EK-614اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملالہ یوسفزئی غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں انکو صدر مملکت جیسی سیکورٹی میں اسلام آباد پہنچایا گیا۔ ملالہ یوسف زئی وزیر اعظم آفس میں میٹ دی ملالہ پروگرام میں شرکت کریں گی، وہ وزیراعظم شاہد خاقان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی اور وہ پاکستان میں چار دن قیام کریں گی ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئی ہیں ملالہ مسلسل تین سال دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل رہیں، ان کو کینیڈا کی اعزازی شہریت بھی دی گئی۔ ملالہ کو عالمی سطح پر 40 سے زائد ایوارڈز اور اعزازات سے نوازا گیا۔ ملالہ کو 2014 میں صرف 17 سال کی عمر میں نوبیل امن انعام سے نوازا گیا، وہ عالمی سطح پر لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کوشاں ہیں۔ اگست 2017 میں ملالہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا، جہاں وہ فلسفہ، سیاسیات اور معاشیات کے مضامین پڑھ رہی ہیں۔سوات میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے پر ملالہ یوسفزئی پر 2012 میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں علاج کے لیے بیرون ملک منتقل کردیا گیا۔ ملالہ یوسفزئی پاکستان میں چار روز قیام کریں گی ملالہ یوسفزئی وزیر اعظم  پاکستان ہاوس میں  میٹ دی ملالہ پروگرام میں شرکت کریں گی، ملالہ یوسفزئی کا جہاز اسلام آباد میں لینڈ کر گیا، ملالہ یوسفزئی 15 اکتوبر 2012ء کے بعد پاکستان واپس آئی ہیں ملالہ یوسفزئی کے ساتھ والدین بھی ہیں، نوبل انعام یافتہ 20 سالہ ملالہ یوسف زئی آج رات ڈیڑھ بجے والدین کے ہمراہ پاکستان پہنچیں، ملالہ یوسف زئی پاکستان میں چار روز قیام کریں گی۔ ملالہ یوسف زئی براستہ دبئی پاکستان پہنچیں گی، ملالہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت اہم ملکی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997 کو سوات کے علاقے مینگورہ میں پیدا ہوئیں، ان پر 9 اکتوبر 2012ء کو مینگورہ میں اسکول سے گھر جاتے ہوئے طالبان نے حملہ کردیا تھا، ملالہ کو زخمی حالت میں پہلے پشاور لے جایا گیا بعد میں راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا۔ 15 اکتوبر 2012ء کو حالت میں بہتری آنے کے بعد ملالہ کو علاج کے لیے برطانیہ منتقل کردیا گیا تھا، 12 جولائی 2013 کو ملالہ نے اپنی سالگرہ کے دن اقوام متحدہ میں خطاب کیا، 2014ء میں صرف 17 برس کی عمر میں ملالہ نے امن کا نوبل ایوارڈ حاصل کیا تھا۔ واضح رہے کہ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام سے اسپین میں ایک پارک منسوب کیا گیا تھا، پارک ملالہ کی علم دوستی اور بچیوں کے لیے تعلیمی میدان میں کی گئی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے منسوب کیا گیا تھا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ملالہ کا کہنا تھا کہ خواتین کو ایسے مشورے نظر انداز کردینے چاہئیں جس میں انہیں بتایا جائے کہ انہیں کیا پہننا ہے، کیسے چلنا ہے اور کیسے بات کرنی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Caesarean section, of, pregnant, women, by, gynaecologists
Previous Post حاملہ خواتین کا بڑا آپریشن، خوفناک مسئلہ اور اسکا حل
Next Post اسٹیو سمتھ کی وطن واپسی پر آنسوؤں سے لبریز پریس کانفرنس
Steve Smith press conference from tears full on return of country

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.