counter easy hit

پیرس میں عالمی مشاعرہ کے حوالے سے پیرس ادبی فورم کی ٹیم کا اہم اجلاس

Suman Shah Meeting

Suman Shah Meeting

پیرس (سمن شاہ) تفصیلات کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے مجموعہ کلام کی رسمِ پذیرائی کی تقریب کے انعقاد کے سلسلے میں پیرس ادبی فورم کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں پیرس ادبی فورم کی ایگزیکٹو باڈی کا اہم اعلان کیا گیا۔

پروگرام کے انتظامات اور دیگر امور پر نظر ڈالی گئی پیرس ادبی فورم کی ٹیم صدر سمن شاہ، نائب صدر روحی بانو، نائب صدر عاکف غنی، جنرل سیکریٹری ایاز محمود ایاز، خزانچی، فریحہ شاہ، چیف آرگنائزر وقار ہاشمی، فاؤنڈر ممبر شمیم خان، فاؤنڈر ممبر، آصف جاوید عاصی، فاؤنڈڑ ممبر ذوالفقار علی شاہ، فاؤنڈر ممبر ڈاکٹر ذیشان پیرس ادبی فورم کے تحت ہر سال ادبی و ثقافتی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

فرانس میں پیرس ادبی فورم نے اردو کی اک نئی بستی کی بنیاد رکھ دی ہے۔