yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

SHOتھانہ صدر کھاریاں کا موبائل نمبرآئے روز ویٹنگ پر لگا ہوتا ہے

Yesurdu February 11, 2016 1 min read
Share this:
 station SHO is waiting
station SHO is waiting

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر کھاریاں کا موبائل نمبرآئے روز ویٹنگ پر لگا ہوتا ہے لوگوں کیلئے رابطہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق ڈی ایس پی ملک منظور اعوان سے ااس کے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں شہباز ہنجرا کا موبائل نمبر0301-6664488اکثرویٹنگ پر یا مصروف ہوتا ہے لوگوں کا ان سے رابطہ کرنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہوگیا ہے عوامی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرایس ایچ او کھاریاں سے رابطہ کرنا ہوتا کیسے کریں لہذا ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق ، ڈی ایس پی سرکل کھاریاں ملک منظور اعوان اس صورتحال کا نوٹس لیں تاکہ لوگوں کا ایس ایچ او شہباز ہنجرا سے رابطہ ممکن ہوسکے اور موجودہ حالات میں ایس ایچ او سے رابطہ بہت ضروری ہے اگر کوئی واقعہ ہوجائے توا طلاع تو دی جاسکے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post موٹروے پولیس کی ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی مہم لائق صد تحسین ہے،چوہدری ظہیر چوہان
Next Post ڈاکٹر خورشید احمد شیخ دوران سفر حادثہ کا شکار ہو کر زخمی ہوگئے

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.