counter easy hit

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع

اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع

State Bank declared more than 100 candidates as defaulters. Sourcesاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پیپلز پارٹی کی حنا ربانی کھر،پی ٹی آئی کے فیصل واڈا ڈیفالٹر قرار این اے 182 سے حنا ربانی کھر بنک ڈیفالٹر ہیں حنا ربانی کھر کے شوہر 517 ملین روپے کے بنک ڈیفالٹر ہیں این اے 249 سے پی ٹی آئی کے فیصل واڈا 37 ملین روپے کے ڈیفالٹر نکلے

این اے 85 سے ہارون احسان،این اے 95 سے اسد حسن خان، امانت اللہ خان ڈیفالٹر قرار این اے 31 ہارون بلور، این اے 242 سے اسد اللہ بھٹو ڈیفالٹر قرار مخصوص نشست پر مس الماس خاکوانی 319 ملین روپے کی ڈیفالٹر نکلی اسٹیٹ بنک نے ڈیفالٹر امیدواروں کی فہرستیں الیکشن کمیشن کو بھجوا دیں الیکشن کمیشن نے ڈیفاٹر امیدواروں کی تفصیلات متعقلہ ریٹرننگ افسران کو بھجوا دی ڈیفالٹر امیدواروں کی نااہلی کے امکانات