yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ کےمیگا پروجیکٹ پرکام کاآغاز

MH Kazmi January 8, 2017 1 min read
Started work on the mega project of Gwadar Industrial Estate
Share this:

گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ کےمیگا پروجیکٹ پر باقاعدہ کام شروع کردیا گیاجبکہ بلوچستان حکومت انڈسٹریل اسٹیٹ میں مقامی سرمایہ کاروں کو 40سال تک ٹیکس چھوٹ دینےپررضامند ہوگئی ہے ۔آئندہ چند سالوں میں ایک ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کاامکان ہے۔

Started work on the mega project of Gwadar Industrial Estate
Started work on the mega project of Gwadar Industrial Estate

گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ، گوادر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی / جیڈا کے تحت ڈیپ سی پورٹ سے تقریباً 35کلومیٹر کی دوری پر تین ہزار ایکڑ اراضی پر قائم کی جارہی ہے۔جی ایم فنانس جیڈا وقاص احمد لاسی کےمطابق پہلےفیزمیں اسٹیٹ کے 500ایکڑپرترقیاتی کام فوری شروع کیے جارہے ہیں، جس کے لیے سی پیک کےتحت ایک ارب 75کروڑ روپےمل چکے ہیں، اس فنڈز سے سڑکوں، اسٹریٹ لائٹس، سیوریج اور واٹر سپلائی سمیت دیگرکام کیے جائیں گے۔دوسری جانب بلوچستان حکومت نےانڈسٹریل اسٹیٹ میں مقامی سرمایہ کاروں کوبھی 40سال تک ٹیکس چھوٹ دینےپر اصولی اتفاق کرلیا ہے اور اسے فری زون قراردینےکی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔اسی طرح صنعتی زون میں آئندہ برسوں میں تین ہزار ایکڑ کا مزید اضافہ بھی کیا جائےگا جبکہ اس کےعلاوہ مکران کےمختلف علاقوں میں انڈسٹریل زون بھی بنائےجائیں گے۔جی ایم فنانس جیڈا کے مطابق امید ہے گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ میں رواں سال کےآخرتک 50سے100یونٹ تعمیراتی کام شروع کردیں گے اور آئندہ تین چار سال میں صنعتکاری اور سرمایہ کاری عروج پرہوگی، جبکہ کینیڈین اور جنوبی کوریاکی کمپنیوں نے گوادر انڈسٹریل اسٹیٹ میں چوبیس گھنٹے بجلی کی فراہمی کی پیش کش کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sakhar: Rare dolphins and crocodiles explore from the river, the area people Shocked
Previous Post سکھر: نہر سے نایاب ڈولفن اور مگر مچھ برآمد، اہل علاقہ ششدر
Next Post یورپ میں سردی و برف باری ،23 افراد ہلاک
Cold and snow in Europe, 23 people killed

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.