yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ہیملٹن ٹیسٹ: سری لنکا کوشکست ،نیوزی لینڈ سیریز جیت گیا

Yesurdu December 21, 2015 1 min read
Share this:
Sri Lanka defeated New Zealand to win
Sri Lanka defeated New Zealand to win

ہیملٹن……….نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان جاری 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں میزبان کیوی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کرلی ہے۔
میچ کے چوتھے روز کیویز ٹیم نے اپنی دوسری اننگز دوبارہ آغاز کیا ،تو اس کو جیت کے لیے صرف 47رنز درکار تھے۔ٹیم نے کوئی وکٹ ضائع کیے بغیرمطلوبہ ہدف حاصل کر لیا،اس جیت میں کین ولیمسن نے شاندار 108رنزاسکورکر کے اہم کردار ادا کیا اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔مہمان لنکن ٹیم کی جانب سے دوسری اننگز میں دشمانتھا چمیرا نے 4وکٹیں حاصل کیں۔کین ولیمسن اس کارکردگی مین آف دی میچ قرار پائے۔
اس سے پہلے میچ لنکن ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 292رنز اسکور کیے تھے،جبکہ ٹم سائوتھی نے 3وکٹیں حاصل کی تھیں۔کیوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 237رنز پر آئوٹ ہوگئی تھی اور لنکن بولر دشمانتھاچمیرا نے 5وکٹیں حاصل کی تھیں۔اپنی دوسری اننگز میں سری لنکن ٹیم اپنی 55رنز کی برتری پر کوئی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکی اور پوری ٹیم 133رنز کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی اور کیوی بولر سائوتھی نے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیاتھا۔ٹیسٹ میچوں کی سیریز ختم ہونے کے بعد اب 26دسمبر سے 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ،جس کے بعد 2ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز 7جنوری سے ہوگی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Next Post نیوزی لینڈ کیلیے پاکستانی کرکٹرز کی تیاری آج شروع

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.