counter easy hit

لاہور میں اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی

پنجاب کی سطح پر ہونے والی اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی لاہورمیں ہوئی ،سات ٹیموں کے ایونٹ کا آغاز 17 اپریل سے ہو گا۔

Squash Premier League ceremony in Lahore

Squash Premier League ceremony in Lahore

اسکواش پریمئیر لیگ کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل میںہو ئی، تقریب میں لیگ میں حصہ لینے والے ساتوں ٹیموں کے 79 کھلاڑی بھی موجود تھے۔ا سکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ سابق عالمی چیمپئین نے لیگ کو کھیل کی ترقی کے لیئے ایک اہم قدم قرار دیا۔ تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ اسکواش لیگ پی ایس ایل کی طرح کامیاب ہو گی۔ 24 اپریل تک جاری رہنے والی لیگ میں اسٹار، فیلکن، اسٹرائیکر، لائنز، میورکس نکس اور ٹائیگرز میں مختلف ایج گروپ کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ منتظمین نے اگلے برس ملکی سطح پر لیگ کرانے کی نوید سنائی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website