counter easy hit

جنوبی روس: عمارت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کی رہائشی عمارت میں زورداردھماکا ہوا ہے ۔تاہم اس حوالے سے کسی جانی نقصا ن کی اطلاع آخری خبریں آنے تک موصول نہیں ہوئی ہے۔البتہ ایک شخص اس دھماکے میں زخمی ہوا ہے۔

South Russia blast in the building, one person injured

South Russia blast in the building, one person injured

غیرملکی میڈیا کے مطابق زوردار دھماکا ایک رہائشی عمارت میںہوا ہے، اطلاعات جمعرات کی صبح جنوبی روس کے علاقے روستوو میں ایک اسکول کی عمارت کے قریب ایک مشکوک بیگ کو ایک شخص نے جیسے ہی کھولا تو زوردار دھماکا ہو ا جسکے نتیجے میں مذکورہ شخص زخمی ہوگیا۔جس کے بعد پولیس اور سیکیورٹی ادارے وہاں پہنچ گئے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس سے قبل پولیس نے بدھ اور جمعرات کی صبح سینٹ پیٹرزبرگ میٹرودھماکے میں ملوث ملزمان کی تلاش میں پولیس نے چھاپے مارکر کئی افراد کو تفتیش کےلیے حراست میں لے لیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website