counter easy hit

امریکی اخبار ’مارننگ میل ‘ کا تہلکہ خیز انکشاف

Spectacular disclosure of American newspaper 'Morning Mail'

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹانے کی ا ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹانے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ انگریزی اخبار روزنامہ مارننگ میل کے مطابق حافظ سعید کے منجمد اکاونٹس بحال کرنے کے متعلق حکومت پاکستان کا خط بھارت کو لیک کیا گیا جس کی وجہ سے وزیر اعظم کا امریکہ دورہ ناکام کرنے کی کوشش کی گئی۔ اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ سعید کے منجمد اکاونٹس بحال کرنے کے متعلق حکومت پاکستان کا امریکہ کے نام لکھا گیا خط بھارت کو لیک کیا گیا تھا جس کو جواز بنا کر بھارت نے شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو دورہ امریکہ ناکام بنانے کی کوشش کی گئی تھی جس کی وجہ سے اب اقوامِ متحدہ میں اس وقت تعینات پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔صل وجہ سامنے آگئی ہے۔ انگریزی اخبار روزنامہ مارننگ میل کے مطابق حافظ سعید کے منجمد اکاونٹس بحال کرنے کے متعلق حکومت پاکستان کا خط بھارت کو لیک کیا گیا جس کی وجہ سے وزیر اعظم کا امریکہ دورہ ناکام کرنے کی کوشش کی گئی۔ اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ سعید کے منجمد اکاونٹس بحال کرنے کے متعلق حکومت پاکستان کا امریکہ کے نام لکھا گیا خط بھارت کو لیک کیا گیا تھا جس کو جواز بنا کر بھارت نے شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو دورہ امریکہ ناکام بنانے کی کوشش کی گئی تھی جس کی وجہ سے اب اقوامِ متحدہ میں اس وقت تعینات پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
واضح رہے کہ رواں ہفتے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔اس حوالے سے سینئیر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ملیحہ لودھی کے خلاف کافی شکایات آ رہی تھیں کہ وہ اپنے ماتحتوں کو ڈانٹ ڈپٹ بہت کرتی ہیں۔عمران خان نے کہا کہ میں نے کافی عرصہ برداشت کیا اب میں مزید نہیں کر سکتا۔وہاں موجود کچھ لوگ بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ رابطے میں تھے جو کہ دراصل ملیحہ لودھی کے خلاف تھے۔ اسی متعلق معروف صحافی شاہین صہبائی نے بھی ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ملیحہ لودھی جونئیر اور سینئیرز دونوں کا لحاظ نہیں کرتی تھیں،بےعزتی کرتی تھیں۔عمران خان نے انہیں دفتر واپس آنے تک برداشت کیا۔ اب روزنامہ مارننگ پی کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیحہ لودھی کو عہدے سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ حافظ سعید کے منجمد اکاونٹس بحال کرنے کے متعلق حکومت پاکستان کا خط بھارت کو لیک کیا گیا جس کی وجہ سے وزیر اعظم کا امریکہ دورہ ناکام کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website