yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خواتین کیلئے خاص خبر’مرد کب بے وفائی کرتے ہیں‘سائنسدانوں کے چونکا دینے والے انکشافات

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
Special news for women 'when they are unbelievers' shocking disclosures
Share this:

Special news for women 'when they are unbelievers' shocking disclosures

لندن( ویب ڈیسک)کامیابی کسے اچھی نہیں لگتی، اور اسی طرح کامیاب شریک حیات کسے اچھا نہیں لگتا، مگر خواتین خبردار ہو جائیں کہ اگر ان کا خاوند ایک کامیاب آدمی ہے تو یہ ان کے لئے خوشی کے ساتھ فکرمندی کی بات بھی ہے۔ اور حقیقی کامیابی تو ایک جانب، اگر وہ محض یہ سمجھتا ہے کہ وہ کامیاب ہے تو بھی بات مسئلے والی ہے۔یہ عجیب و غریب دعوٰی برطانیہ کی مشہور کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کیا ہے۔ ان سائنسدانوں نے حال میں ایک تحقیق کی جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ کامیابی کا مردوں کے رویے پر کیا اثر ہوتا ہے۔ تحقیق میں 38 نوجوانوں کو شامل کیا گیا جنہیں مختلف مقابلوں میں شرکت کرنا تھی۔ ہر مقابلے کے اختتام پر جیتنے اور ہارنے والوں کے جسم میں ہونے والی کچھ مخصوص تبدیلیوں کی پیمائش کی گئی اور ان پیمائشوں کی بنیاد پر یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ جن نوجوانوں کو کامیابی حاصل ہوئی وہ بے وفائی کی جانب زیادہ مائل تھے۔تحقیق کی سربراہی کرنے والے سائنسدان ڈینی لانگمین نے بتایا کہ ہر مقابلے کے اختتام پر جیتنے اور ہارنے والوں کے نفسیاتی ٹیسٹ لئے گئے اور ان کے جسم میںہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی بھی پیمائش کی گئی۔ یہ مردانہ ہارمون ہے جس کی زیادتی مرد کی ایک کی بجائے متعدد خواتین میں دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔ جو مرد یہ سمجھ رہے تھے کہ وہ جیت گئے ہیں ان میں اس ہارمون کا لیول تقریباً 5 فیصد بڑھ گیا تھا، اور جنہیں قطعی طور پر معلوم تھا کہ وہ کامیاب ہوئے ہیں ان میں اس ہارمون کا لیول 7 فیصد زیادہ ہو چکا تھا۔ اس کے برعکس ہارنے والوں میں اس ہارمون کا لیول پہلے کی نسبت واضح طور پر کم ہو چکا تھا۔سائنسی جریدے ”ہیومن نیچر“ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ کامیابی ملتے ہی، یا اس کا احساس ہوتے ہی، مردوں کے جسم میں وہ نفسیاتی اور ہارمونل تبدیلیاں پیدا ہو جاتی ہیں جو انہیں ایک سے زائد خواتین کی جانب مائل کرتی ہیں، جسے دوسرے لفظوں میں شریک حیات کے ساتھ بے وفائی کہا جاتا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What is the difference between haraam and lawful love?
Previous Post حرام اور حلال محبت میں کیا فرق ہے؟
Next Post قرآن کی پیشن گوئی اور9/11کاحادثہ پر مبنی سوچنے پر مجبور کر ڈالنے والی تحریر
Writing for the prophecy of the Koran and 9/11 compulsion

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.