yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

اسپین،فینسی ڈریس ڈاگ پریڈ میں کتوں کے ساتھ مالکان کی شرکت

Yesurdu February 8, 2016 1 min read
Share this:
Spain, attended by dog
Spain, attended by dog

میڈرڈ……ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپین میں ڈاگ فینسی ڈریس شو کا انعقاد کیا گیاجس میں پالتو کتو ں کے ساتھ ساتھ ان کے مالکان نے بھی حصہ لیا۔
اسپین کے شہرلاس پاماس میںکتوں کی سالانہ فینسی ڈریس پریڈ کا انعقاد کیا گیاجسے دیکھنے ڈھائی ہزار سے زائد افراد نے شہر کی مرکزی شاہراہ کا رُخ کیا۔ہر سال منعقد ہونے والی اس پریڈکو کینن کارنیول ڈاگ شو کا نام دیا گیاہے۔پریڈ میں شرکت کرنے والے50سے زائد کتوں نے دلچسپ و عجیب فینسی کاسٹیومز زیبِ تن کررکھے تھے جن میں مختلف ہالی ووڈ کرداروں کی نقالی سے لیکر کارٹون کرداروں اور نامور شخصیات کے زیب تن کیے گئے مشہور ملبوسات بھی نظر آرہے تھے۔دلچسپ اندا ز کے حلیوں میں نظر آتے کتوں اور ان کے مالکان نے کہیں تو فروزن تھیم اپنائی ہوئی تھی تو کسی نے قلو پطرہ کے روپ میں شرکت کی، کوئی باربی ڈول بنا تھا تو کوئی پینٹ کوٹ اور ٹائی میں پورے ٹھاٹ سے ججز اور شرکاء کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میاں منشا کی سربراہی میں ایم سی بی بینک کا ایک اور سنگ میل
Next Post کراچی :سپر ہائی وے پر چوتھی منزل سے گر کر خاتون جاں بحق

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.