counter easy hit

پشاور: شادباغ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مقامی تاجر قتل

Peshawar

Peshawar

پشاور (یس ڈیسک) پشاور علاقہ شادباغ کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مقامی تاجر کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ شاد باغ کا لونی میں نامعلوم افراد نے مقامی تاجر ممتاز خان کو گھر کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیا ب ہوئے۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔