yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

Web Editor August 30, 2017August 30, 2017 1 min read
Sohail Tanvir set a record with 5 wickets for 3 runs
Share this:

برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

Sohail Tanvir set a record with 5 wickets for 3 runs
Sohail Tanvir set a record with 5 wickets for 3 runs

بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کین ولیمسن، آئن مورگن، کرین پولارڈ، وہاب ریاض اور ڈوائن اسمتھ کو میدان بدر کیا جن میں سے پہلے 4 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔ سہیل تنویر نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف یہ کارنامہ انجام دیتے ہوئے اپنی ٹیم گیانا واریئرز کو اہم میچ میں 99 رنز کے بڑے مارجن سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

گیانا ایمیزون واریئرز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے، جیسن محمد 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، سہیل تنویر نے بطور اوپنر 7 رنز بنائے۔ روی رامپال اور عقیل حسین نے 2,2 جبکہ وین پارنیل اور عمران خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ وہاب ریاض کو چار اوورز میں 44 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی اور کوئی وکٹ بھی ہاتھ نہ آئی۔ ہدف کے تعاقب میں ٹرائیڈنٹس کی ٹیم سہیل تنویر کی تباہ کن بولنگ کی تاب نہ لا سکی اور صرف 59 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ عقیل حسین (17) سمیت صرف تین بیٹسمین ڈبل فیگرز میں داخل ہو سکے، چار کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔

پاکستانی پیسر نے اپنے پہلے سپیل میں 2 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں اور دوسرے سپیل کی آخری گیند پر وہاب ریاض کو پویلین بھیجتے ہوئے پانچویں وکٹ حاصل کی۔ راشد خان نے 3 جبکہ روشون پریمس نے ایک وکٹ حاصل کی۔ سہیل تنویر نے 4 اوورز میں 22 ڈاٹ بالز کیں اور صرف دو بالز پر 3 رنز دینے کے ساتھ 5 وکٹیں سمیٹیں اور کفایتی بولنگ میں راشد خان اور رنگنا ہیراتھ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جو تین رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کر چکے ہیں تاہم دونوں بولرز نے پورے چار اوورز نہیں کئے تھے۔

میچ کے بعد سہیل تنویر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی خود بولتی ہے، اللہ کا شکر ہے کہ آج میں نے تاریخ رقم کردی اور مسلسل دو مقابلوں میں مین آف میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ ٹوئٹر پر احمد شہزاد نے بھی سہیل تنویر کو اس کارنامے پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا اور کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کو کہا۔ واضح رہے کہ آئی پی ایل کے پہلے سیزن میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں 14 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do not want to fight with America but even does not want to lie down, Shah Mehmood Qureshi
Previous Post امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی
Next Post ہمایوں سعید کی ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کیلئے نیک خواہشات
Humayun Saeed good wishes for "Na maloom afraad 2"

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.