yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

حلقہ میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر عملدر آ مد جاری ہے،سہیل احمد بٹ

Yesurdu March 5, 2016 1 min read
Share this:
 Sohail Ahmed
Sohail Ahmed

گجرات ( علی بھٹی سے )نومنتخب وائس چیئرمین یوسی 1راہنما مسلم لیگ ن سہیل احمد بٹ نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مسائل کے خاتمہ کے لئے کروڑوں کے فنڈز جاری کر دیئے جارہے ہیں جس سے حلقہ میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر عملدر آ مد جاری ہے انہوں نے کہا کہ حکو مت عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے تاریخ ساز منصوبوں کو عملی شکل پہنا رہی ہے انشا ء اللہ حلقہ کے عوام کے مسائل کا خاتمہ ہو گا حلقہ کے عوام کی خدمت کرنا ہمارا فر ض ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئی کسی خوش فہمی میں نہ رہے انشاء اللہ ضلعی چےئر مین مسلم لیگ ن کا ہو گا میاں برادران کی قیادت میں مسلم لیگ ن ضلعی چےئر کے الیکشن میں کامیاب ہو گی جبکہ مخالفین کو شکست ہو گی انہوں نے کہا کہ جسطرح بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو اکثریت پورے پنجاب سے ملی اسی طرح اب ضلعی چےئر مین گجرات بھی مسلم لیگ ن کا نامزد کردا امیدوار ہی ہو گا انہوں نے کہا کہ میاں برادران جس کو بھی ضلعی چےئر ہنی کا ٹکٹ جاری کریں گے وہی ضلع گجرات کا چےئر مین ہو گا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اے سی گجرات نور العین ان ایکشن ، مچھلی بازار میں مٹن کی شاپس پر چھاپے
Next Post چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ اور چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کی عوامی خد ما ت بے مثا ل ہیں،چو ہد ری اللہ یا ر چا ڑ

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.