yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’سوشل میڈیا وار‘ راحت فتح علی خان نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Web Editor May 18, 2018 1 min read
'Social media war' Rahat Fateh Ali Khan left behind the Indians
Share this:

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خاں کی مینجمنٹ کی شاندار پالیسی کے باعث بھارت کے صف اول کے گلوکار ’سوشل میڈیا وار‘ میں مقابلے کے قابل نہ رہے۔

'Social media war' Rahat Fateh Ali Khan left behind the Indiansراحت فتح علی خاں کے بزنس ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سلمان احمد نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ عرصہ قبل یوٹیوب پر ایک چینل لانچ کیا تھا، جس کے ذریعے دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد نے راحت کے گیت سُنے اور انھیں پسند کیا۔ ایک طرف تو فلمی گیت تھے اور دوسری جانب قوالیوں کے علاوہ آڈیوالبم ’بیک ٹو لو‘ کے گیت ’ضروری تھا‘ شامل ہے۔ اس گیت کو دنیا بھر کے 386 ملین لوگوں نے دیکھا اور ابھی بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔

اس کے علاوہ گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران ہی راحت فتح علی خاں کے چینل کودیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ان کے مقابلے میں بھارت کے معروف گلوکاروں اور موسیقاروں کو بڑے مارجن سے مات ملی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ راحت فتح علی خاں کے چینل کودیکھنے والوں کی بڑی تعداد کا تعلق بھارت اورپاکستان سے ہے لیکن لاکھوں کی تعداد میں دنیا بھرمیں بسنے والے لوگ بھی اس کا حصہ ہیں، جس کی بدولت آج بالی وڈ اوربھارتی میوزک انڈسٹری پر’’ راج ‘‘ کرنے والے گلوکار اور موسیقار مقبولیت کی ریس میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Now filmmakers want good and standard entertainment on the screen, Sanam Chaudhary
Previous Post اب فلم بین پردہ اسکرین پر اچھی اور معیاری تفریح چاہتے ہیں، صنم چوہدری
Next Post تحریک انصاف نے حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کرلیا
The Tehreek-e-Insaf (PTI) has prepared a plan for the first 100 days of the government

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.