counter easy hit

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوائن اسمتھ مین آف دی میچ قرارپائے

Smith Man of the Match

Smith Man of the Match

دبئی………چوکوں چھکوں کی برسات کرنے والےاسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈیوائن اسمتھ مین آف دی میچ قرارپائےجبکہ 329 رنز اسکور اور 11 وکٹیں لےکرروی بوپارہ پلیئرآف داسیریزبن گئے۔
ڈیوائن اسمتھ نے51گیندوں پر73رنزبنائے، ڈیوائن اسمتھ کی اننگزمیں 4چھکےاور7چوکےشامل ہیں۔ کراچی کنگزکےروی بوپارہ پلیئرآف دی سیریزقرار پائے، انہوں نے پی ایس ایل میں329رنزبنائےاور11وکٹیں بھی لیں۔